تخم دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشتکاری) وہ جگہ جہاں بیج محفوظ یا جمع کیا جاتا ہے) پنیری اگانے کی جگہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) وہ جگہ جہاں بیج محفوظ یا جمع کیا جاتا ہے) پنیری اگانے کی جگہ۔